پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

19  دسمبر‬‮  2014

پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

ابوظہبی۔۔۔۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ایک روزہ میچز پر مشتمل سیریز کا پانچویں اور فیصلہ کن معرکے میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ون ڈے سیریز میں دونوں ٹیموں نے 2،2 میچز میں کامیابی حاصل کی ہے جب کہ ا ج سیریز اپنے نام کرنے… Continue 23reading پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

سانحہ پشاور کی ایک گمنام ہیرو، یہ کون ہے؟ جاننے کیلئے کلک کریں

19  دسمبر‬‮  2014

سانحہ پشاور کی ایک گمنام ہیرو، یہ کون ہے؟ جاننے کیلئے کلک کریں

پشاور : سانحہ پشاور میں دہشت گرد اپنی بربریت دکھانے میں حد سے گزر گئے مگر ان کے مقابلے میں ایک ٹیچر نے دلیری اور قربانی کی ایسی مثال قائم کی جس کی نظیر ملنا بہت مشکل ہے۔ آرمی پبلک اسکول پر طالبان دہشت گردوں کے حملے میں بچ جانے والے 15 سالہ ایک طالبعلم… Continue 23reading سانحہ پشاور کی ایک گمنام ہیرو، یہ کون ہے؟ جاننے کیلئے کلک کریں

پرویز مشرف کا تذکرہ، موجودہ حالات کیسے ہیں؟ جاننے کیلئے کلک کریں

19  دسمبر‬‮  2014

پرویز مشرف کا تذکرہ، موجودہ حالات کیسے ہیں؟ جاننے کیلئے کلک کریں

سابق فوج صدر اور آل پاکستان ملسم لیگ کے سربراہ پرویز مشرف نے کہا ہے کہ ملک کے موجودہ حالات 1999 سے بھی زیادہ خراب ہیں اور حکومت صورتحال کو بہتر کرنے میں ناکام ہوچکی ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار ڈان نیوز کے پروگرام ان فوکس میں دیے گئے ایک انٹرویو کے دوران… Continue 23reading پرویز مشرف کا تذکرہ، موجودہ حالات کیسے ہیں؟ جاننے کیلئے کلک کریں

بجلی کی قیمت میں 2 روپے 97 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

19  دسمبر‬‮  2014

بجلی کی قیمت میں 2 روپے 97 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

اسلام ا باد۔۔۔۔نیپرانے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 97 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی۔بجلی کی قیمت میں2 روپے 97 پیسے فی یونٹ کمی نومبرکی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی۔کیالیکٹرک کیسوا ملک بھرکی تمام تقسیم کارکمپنیوں کیصارفین کوریلیف ملیگا۔نیپرا نے نومبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے سنٹرل… Continue 23reading بجلی کی قیمت میں 2 روپے 97 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

خیبر پختونخواہ میں طالبان کی طرف سے ایک اور بڑا خطرہ، اب کیا کریں گے؟ جاننے کیلئے کلک کریں

19  دسمبر‬‮  2014

خیبر پختونخواہ میں طالبان کی طرف سے ایک اور بڑا خطرہ، اب کیا کریں گے؟ جاننے کیلئے کلک کریں

پشاور: وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے خطر ناک دہشت گردوں کی سزائے موت پر پابندی ہٹائے جانے کے فیصلے اور صدر ممنون حسین کی جانب سے کئی قیدیوں کی اپیلیں مسترد کیے جانے کے بعد دہشت گردوں نے اپنے ساتھی چھڑانے کی منصوبہ بندی شروع کردی ہے۔ خیبر پختونخوا کے انسپکٹر جنرل جیل خانہ… Continue 23reading خیبر پختونخواہ میں طالبان کی طرف سے ایک اور بڑا خطرہ، اب کیا کریں گے؟ جاننے کیلئے کلک کریں

سزائے موت ہوگی مگر پھانسی سے نہیں، پھر کیسے؟ جاننے کیلئے کلک کریں

19  دسمبر‬‮  2014

سزائے موت ہوگی مگر پھانسی سے نہیں، پھر کیسے؟ جاننے کیلئے کلک کریں

کراچی: وفاقی حکومت نے سانحہ پشاور کے بعد انسداد دہشت گردی کے موجودہ قوانین میں تبدیلیوں اور سزائے موت کے طریقہ کار میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس تجویز پر غور کیا جارہا ہے کہ دہشت گردوں کورسی کے ذریعے پھانسی دینے کے بجائے اسلامی قانون کے تحت سر قلم کیا جائے، اس تجویز کوپارلیمانی… Continue 23reading سزائے موت ہوگی مگر پھانسی سے نہیں، پھر کیسے؟ جاننے کیلئے کلک کریں

دہشت گردوں کے سر قلم کرنے پر غور

19  دسمبر‬‮  2014

دہشت گردوں کے سر قلم کرنے پر غور

کراچی۔۔۔۔۔وفاقی حکومت نے سانحہ پشاور کے بعد انسداد دہشت گردی کے موجودہ قوانین میں تبدیلیوں اور سزائے موت کے طریقہ کار میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیا ہے۔اس تجویز پر غور کیا جارہا ہے کہ دہشت گردوں کورسی کے ذریعے پھانسی دینے کے بجائے اسلامی قانون کے تحت سر قلم کیا جائے، اس تجویز کوپارلیمانی کمیٹی… Continue 23reading دہشت گردوں کے سر قلم کرنے پر غور

ایلسٹر کْک کو ا نگلینڈ کی کپتانی سے ہٹا دے جائے ، ناصر حسین

19  دسمبر‬‮  2014

ایلسٹر کْک کو ا نگلینڈ کی کپتانی سے ہٹا دے جائے ، ناصر حسین

لندن۔۔۔۔انگلینڈ کے سابق کپتان ناصر حسین نے کہا ہے کہ ایلسٹر کْک کو عالمی کپ سے قبل کپتانی سے ہٹانے کے لیے اب بھی کافی وقت ہے۔ناصر حسین نے روزنامہ ’ڈیلی مرر‘ میں لکھا ’ ایلسٹر کْک کو کپتانی سے ہٹانا اتنا بڑا جْوا نہیں ہو گا بلکہ ایسا چند ماہ قبل ہی ہو جانا… Continue 23reading ایلسٹر کْک کو ا نگلینڈ کی کپتانی سے ہٹا دے جائے ، ناصر حسین

سونی پکچرز پر سائبر حملہ قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہے،امریکہ

19  دسمبر‬‮  2014

سونی پکچرز پر سائبر حملہ قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہے،امریکہ

واشنگٹن۔۔۔۔امریکہ نے فلم ساز کمپنی سونی پکچرز پر سائبر حملے کو قومی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔ سونی کو سائبر حملے اور ہیکرز کی دھمکیوں کے بعد شمالی کوریا کے صدر کے قتل کے بارے میں بنائی گئی مزاحیہ فلم ’دی انٹرویو‘ ریلیز کا ارادہ ترک کرنا پڑا تھا۔وائٹ ہاؤس کے ترجمان جوش… Continue 23reading سونی پکچرز پر سائبر حملہ قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہے،امریکہ