تھر متاثرین کی گندم میں مٹی ملانے والے کو خصوصی پروٹوکول

13  ‬‮نومبر‬‮  2014

تھر متاثرین کی گندم میں مٹی ملانے والے کو خصوصی پروٹوکول

کوٹری۔۔۔۔۔تھر متاثرین کیلئے کوٹری فوڈ گودام میں رکھی گندم میں مٹی ملانے کے الزام میں گرفتار گودام انچارج کوٹری تھانے سے غائب، عدالت میں سماعت کے موقع پر پیش کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر خوراک جام مہتاب ڈہر نے گزشتہ دنوں کوٹری فوڈ گودام پر چھاپے کے دوران آفت زدہ علاقے تھر میں… Continue 23reading تھر متاثرین کی گندم میں مٹی ملانے والے کو خصوصی پروٹوکول

پاکستان کا بیلسٹک میزائل شاہین 2 کا کامیاب تجربہ

13  ‬‮نومبر‬‮  2014

پاکستان کا بیلسٹک میزائل شاہین 2 کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی: پاکستان نے درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین 2 کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شاہین 2 میزائل ہر قسم کے ایٹمی اور روایتی وار ہیڈ کو لے جانے کی صلاحیت کا حامل میزائل ہے جو ایک ہزار 500 کلومیٹر تک اپنے… Continue 23reading پاکستان کا بیلسٹک میزائل شاہین 2 کا کامیاب تجربہ

کھر کے بیٹے حسین کھر کو جیل بھجوادیا گیا

13  ‬‮نومبر‬‮  2014

کھر کے بیٹے حسین کھر کو جیل بھجوادیا گیا

لاہور۔۔۔۔۔ مقامی عدالت نے سابق گورنر پنجاب غلام مصطفیٰ کھر کے بیٹے حسین کھر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیا۔لاہور پولیس نے کینٹ کچہری میں ملزم حسین کھر کو پیش کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ حسین کھر نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ چند روز قبل ڈیفنس کے رہائشی سے ڈکیتی کی واردات کی تھی،… Continue 23reading کھر کے بیٹے حسین کھر کو جیل بھجوادیا گیا

شمالی وزیرستان کے متاثرین میں راشن کی تقسیم کے دوران ہنگامہ آرائی ،19 افراد زخمی

13  ‬‮نومبر‬‮  2014

شمالی وزیرستان کے متاثرین میں راشن کی تقسیم کے دوران ہنگامہ آرائی ،19 افراد زخمی

بنوں۔۔۔۔ شمالی وزیرستان کے متاثرین میں راشن کی تقسیم کے دوران بدنظمی ہوگئی جس کے نتیجے میں پولیس نے آنسو گیس کی شیلنگ کی جبکہ ہنگامہ آرائی کے دوران پولیس اہلکاروں سمیت 19 افراد زخمی ہوگئے۔ بنوں کے اسپورٹس کمپلیکس میں متاثرین شمالی وزیرستان کے درمیان راشن کی تقسیم کے موقع پر بدنظمی پیدا ہوگئی… Continue 23reading شمالی وزیرستان کے متاثرین میں راشن کی تقسیم کے دوران ہنگامہ آرائی ،19 افراد زخمی

جلاؤ گھیراؤ ہو گا تو فوج کو آنے سے کوئی نہیں روک سکے گا،شیخ رشی

13  ‬‮نومبر‬‮  2014

جلاؤ گھیراؤ ہو گا تو فوج کو آنے سے کوئی نہیں روک سکے گا،شیخ رشی

لاہو۔۔۔۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ جب غریب عوام کی اس طرح تضحیک کی جائے گی کہ بچے بھوک سے مر رہے ہوں اور حکمران بڑے بڑے ہوٹلوں میں عیش کر رہے ہوں تو پھر ایسی جمہوریت کو کوئی نہ کوئی ڈکٹیٹر کھا جائے گا۔ایک ٹی وی پروگرام میں… Continue 23reading جلاؤ گھیراؤ ہو گا تو فوج کو آنے سے کوئی نہیں روک سکے گا،شیخ رشی

انڈونیشیا میں ایک شخص مرغی کی طرح انڈے دیتا ہے

13  ‬‮نومبر‬‮  2014

انڈونیشیا میں ایک شخص مرغی کی طرح انڈے دیتا ہے

جکارتہ۔۔۔۔ بعض اوقات ہمیں ایسی خبریں پڑھنے اور سننے کو ملتی ہیں جس پر یقین کرنا تو دور کی بات ہم خبر سنانے والے کو ہی پاگل اور دیوانے کے القابات سے نواز دیتے ہیں لیکن یہ حقیقت ہے کہ انڈونیشیا کا ایک شخص ایسا بھی ہے جو مرغی کی طرح انڈے دیتا ہے۔انڈونیشیا کی… Continue 23reading انڈونیشیا میں ایک شخص مرغی کی طرح انڈے دیتا ہے

مصباح الحق نے ایک اور ریکارڈ توڑ ڈالا، بن گئے کامیاب ترین کپتان

13  ‬‮نومبر‬‮  2014

مصباح الحق نے ایک اور ریکارڈ توڑ ڈالا، بن گئے کامیاب ترین کپتان

دبئی (نیوزڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے اپنی پرفارمنس کی بدولت ناقدین کو خاموش کرادیا اور اپنی قیادت میں سب سے زیادہ ٹیسٹ میچز جیتنے والے کپتان عمران خان اور جاوید میانداد کا ریکارڈ توڑ کر کامیاب ترین کپتان بن گئے۔متحدہ عرب امارات میں آسٹریلیا کو ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کرنے… Continue 23reading مصباح الحق نے ایک اور ریکارڈ توڑ ڈالا، بن گئے کامیاب ترین کپتان

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 248 رنز سے شکست دے دی

13  ‬‮نومبر‬‮  2014

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 248 رنز سے شکست دے دی

 پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پہلے ابوظہبی کرکٹ ٹیسٹ میچ میں 248 رنز سے شکست دے دی ہے۔اس فتح کے نتیجے میں پاکستان کو تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔نیوزی لینڈ کی ٹیم 480 رنز کے ہدف کے تعاقب میں جمعرات کو اپنی دوسری اننگز میں 231 رنز بنا… Continue 23reading پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 248 رنز سے شکست دے دی

چین میں 388 افراد نے بستر میں ناشتہ کر نے کا انوکھا عالمی رکارڈ بناڈالا

13  ‬‮نومبر‬‮  2014

چین میں 388 افراد نے بستر میں ناشتہ کر نے کا انوکھا عالمی رکارڈ بناڈالا

شنگھائی ۔۔ ۔چین میں کچھ لوگوں نے بستر میں ناشتہ کرنے کا عالمی رکارڈ قائم کردیا ہے۔چین کے شہر شنگھائی کے ایک ہوٹل میں 388 افراد نے بستر میں ناشتہ کر نے کا انوکھا عالمی رکارڈ بناڈالا۔یہ منفرد رکارڈ بنانے والوں میں 202 بیمار افراد بھی شامل تھے جبکہ بہت سے شرکا نے خود کو… Continue 23reading چین میں 388 افراد نے بستر میں ناشتہ کر نے کا انوکھا عالمی رکارڈ بناڈالا