سیاسی نیلوفر کا بھی خطرہ ہے، سراج الحق

30  اکتوبر‬‮  2014

سیاسی نیلوفر کا بھی خطرہ ہے، سراج الحق

کوئٹہ۔۔۔۔۔.جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سراج الحق نے ایک بار پھر وزیراعظم میاں نواز شریف اور عمران خان سے اپیل کی ہے وہ ملک میں جاری سیاسی بحران کا حل آپس میں مل بیٹھ کوئی اچھا حل نکالیں۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ اگر ایک طرف سمندر کی طرف سے طوفان نیلو فرکا خطرہ… Continue 23reading سیاسی نیلوفر کا بھی خطرہ ہے، سراج الحق

دنیا کی پہلی اڑن کار کو ویانا میں نمائش کیلئے پیش کر دیا گیا

30  اکتوبر‬‮  2014

دنیا کی پہلی اڑن کار کو ویانا میں نمائش کیلئے پیش کر دیا گیا

سلواکیہ۔۔۔۔ دنیا کی پہلی اڑن کار کو ٹیکنالوجی شو میں پیش کیا گیا۔ خوبصورت ڈیزائن اور جدید ٹیکنالوجی سے لیس کار میں شائقین نے گہری دلچسپی لی۔ چھ میٹر لمبی گاڑی سٹیل اور کاربن سے تیارکی گئی ہے۔ یہ فضا میں 544 میل کی رفتار سے اڑان بھر سکتی ہے۔ سڑک پر فراٹے بھرتے ہوئے… Continue 23reading دنیا کی پہلی اڑن کار کو ویانا میں نمائش کیلئے پیش کر دیا گیا

جو بھی فیصلہ آیا سجدہ ریز ہوجاؤں گا ، گلو بٹ

30  اکتوبر‬‮  2014

جو بھی فیصلہ آیا سجدہ ریز ہوجاؤں گا ، گلو بٹ

لاہور۔۔۔۔ لاہور میں گاڑیوں کے شیشے توڑ کر شہرت پانے والے گلو بٹ نے کہا ہے کہ عدلیہ پر یقین اور میڈیا پر ایمان ہے۔ عدالت کے باہر صحافیوں کے سوالات کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اگر بری ہوگیا تو اللہ کے سامنے سجدہ ریز ہوجاؤں گا ،اور اگر سزا ہوئی تو پھر… Continue 23reading جو بھی فیصلہ آیا سجدہ ریز ہوجاؤں گا ، گلو بٹ

پاکستا نی نژاد پانچ سالہ ایان قریشی دنیا کے کم عمر ترین مائیکرو سوفٹ سرٹیفائیڈ کمپیوٹر ماہر بن گئے۔

30  اکتوبر‬‮  2014

پاکستا نی نژاد پانچ سالہ ایان قریشی دنیا کے کم عمر ترین مائیکرو سوفٹ سرٹیفائیڈ کمپیوٹر ماہر بن گئے۔

لندن۔۔۔۔پاکستا نی نژاد پانچ سالہ ایان قریشی دنیا کے کم عمر ترین مائیکرو سوفٹ سرٹفائیڈ کمپیوٹر ماہر بن گئے۔ پانچ سالہ ایان قریشی نے یہ اعزاز گزشتہ ماہ اپنے نام کیا ایان قریشی پانچ سال کی عمر میں برمنگھم یونیورسٹی کا امتحان دے کر بھی نیا ریکارڈ قائم کر چکے ہیں عام طور پر مائیکرو… Continue 23reading پاکستا نی نژاد پانچ سالہ ایان قریشی دنیا کے کم عمر ترین مائیکرو سوفٹ سرٹیفائیڈ کمپیوٹر ماہر بن گئے۔

دنیا بھر میں امیر اور غریب افراد کے درمیان فرق بے انتہا بڑھ گیا

30  اکتوبر‬‮  2014

دنیا بھر میں امیر اور غریب افراد کے درمیان فرق بے انتہا بڑھ گیا

لندن۔۔۔۔ عالمی مالیاتی بحران کے بعد دنیا میں ارب پتی افراد کی تعداد دو گنا ہو گئی ہے۔ جبکہ خط غربت سے نیچے زندگی گزارنے والے افراد کی تعداد ایک ارب سے تجاوز کر گئی۔ آکسفیم کا کہنا ہے پانچ سال میں دنیا بھر میں ارب پتی افراد کی تعداد دو گنا ہو گئی۔ 2009… Continue 23reading دنیا بھر میں امیر اور غریب افراد کے درمیان فرق بے انتہا بڑھ گیا

تھر میں قحط کے باعث ہلاک ہونے والے بچوں کی تعداد 28 ہوگئی

30  اکتوبر‬‮  2014

تھر میں قحط کے باعث ہلاک ہونے والے بچوں کی تعداد 28 ہوگئی

مٹھی۔۔۔۔ تھر کے علاقے مٹھی کے سول اسپتال میں زیرعلاج ایک اور بچہ دم توڑ گیا جس کے بعد رواں ماہ قحط سے مرنے والے بچوں کی تعداد 28 ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق قحط کے شکار بچے سول اسپتال مٹھی میں زیر علاج ہیں جس میں سے مزید ایک اور بچہ چل بسا جس کے… Continue 23reading تھر میں قحط کے باعث ہلاک ہونے والے بچوں کی تعداد 28 ہوگئی