بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

یورپی ملکوں نے طالبان کے خوف سے کابل میں اپنے سفارتی مشن بند کر دئیے

datetime 14  اگست‬‮  2021

یورپی ملکوں نے طالبان کے خوف سے کابل میں اپنے سفارتی مشن بند کر دئیے

کابل(این این آئی)افغانستان میں تیزی سے تبدیل ہوتی صورتحال کے پیش نظر ڈنمارک اور ناروے نے اپنا سفارتخانے بند کرنے اور جرمنی نے اپنا سٹاف انتہائی کم کرنے کا اعلان کیا ہے، تاہم طالبان کے حوالے سے ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ افغانستان میں سفارتخانوں کی عمارتیں ان کا ہدف نہیں ہیں۔برطانوی خبر… Continue 23reading یورپی ملکوں نے طالبان کے خوف سے کابل میں اپنے سفارتی مشن بند کر دئیے

پاکستان اہم یورپی ملک کیلئے جدید بحری جہاز تیار کرے گا، معاہدے پر دستخط ہوگئے

datetime 12  جون‬‮  2017

پاکستان اہم یورپی ملک کیلئے جدید بحری جہاز تیار کرے گا، معاہدے پر دستخط ہوگئے

کراچی(این این آئی) کراچی شپ یارڈ اینڈ انجینئرنگ ورکس لمیٹڈ نیدرلینڈ کی سمندری حدود کی نگرانی اور میری ٹائم سیکورٹی کے لئے جدید بحری جہاز تیار کرے گا۔ ایم ڈی کے ایس اینڈ ای ڈبلیو ریئر ایڈمرل حسن ناصر شاہ اور ڈیمن (نیدر لینڈ) کے نمائندوں نے اس حوالے سے پیر کے روز معاہدے پر… Continue 23reading پاکستان اہم یورپی ملک کیلئے جدید بحری جہاز تیار کرے گا، معاہدے پر دستخط ہوگئے

یورپی ملک میں اسلامی مرکز پرحملہ

datetime 20  دسمبر‬‮  2016

یورپی ملک میں اسلامی مرکز پرحملہ

زیورخ (مانیٹرنگ ڈیسک) زیورخ میں نامعلوم حملہ آوروں نے اسلامک سینٹرپرحملہ کیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق زیورخ میںاسلامک سینٹرپرحملہ کیاگیاہے اورحملہ آوروں کی فائرنگ سے تین افراد زخمی ہوگئے ہیں جبکہ حملہ آورفرارہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں ۔حملے کے بعد علاقے میں سکیورٹی کے انتظامات بڑھادیئے گئے ہیں ۔

دنیا کو سبق پڑھانے والے یورپی ملک میں2 غیرملکی پناہ گزین بچوں کے ساتھ کیا ہوا؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 2  اکتوبر‬‮  2016

دنیا کو سبق پڑھانے والے یورپی ملک میں2 غیرملکی پناہ گزین بچوں کے ساتھ کیا ہوا؟ حیرت انگیز انکشاف

روم(آئی این پی) اٹلی میں ایک نجی سکول میں2 غیرملکی بچوں کوعلیحدہ بیت الخلا استعمال کرنے پر مجبور کر دیا گیا، دونوں بچے اپنے گھر والوں کے بغیر ہجرت کر کے اٹلی پہنچے تھے۔ اٹلی کے ذرائع ابلاغ کے مطابق سکول کے بقیہ بچوں کے والدین نے تقاضہ کیا تھا کہ مذکورہ دونوں بچوں کو… Continue 23reading دنیا کو سبق پڑھانے والے یورپی ملک میں2 غیرملکی پناہ گزین بچوں کے ساتھ کیا ہوا؟ حیرت انگیز انکشاف