مسلمانوں کو شرمندہ کر دینے والی ’’روشن یورپی روایت ‘‘
یورپ کے اکثر قصبوں میں دلچسپ روایت چلی آرہی ہے۔ قصبوں کی کافی(coffee) کی دکانوں اور ریستورانوں پر دیوار پر وائٹ بورڈ نصب ہوتا ہے۔ ریستوران اور کافی شاپ کے گاہک اپنے لئے چائے ، کافی اور کھانا منگواتے ہوئے بیرے کو ایک چائے وائٹ بورڈ کے لیے، ایک کافی وائٹ بورڈ کے لئے یا… Continue 23reading مسلمانوں کو شرمندہ کر دینے والی ’’روشن یورپی روایت ‘‘