یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے لیے آپریشن کی حمایت جاری رکھیں گے،امریکا
واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہا ہے کہ واشنگٹن یمن میں آئینی حکومت کی عمل داری کی بحالی کے لیے جاری آپریشن اور سعودی عرب کی قیادت میں عرب اتحادی فوج کی کارروائیوں کی حمایت جاری رکھے گا۔عرب ٹی وی کے مطابق واشنگٹن میں صحافیوں کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے جیمز… Continue 23reading یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے لیے آپریشن کی حمایت جاری رکھیں گے،امریکا