مری اور گلیات میں ہوٹل مالکان ایک رات کا کتنا کرایہ مانگ رہے ہیں؟ خوفناک انکشاف
اسلام آباد، مری (مانیٹرنگ ڈیسک) مری اور گلیات میں سیاحوں سے ہوٹل مالکان ایک رات کا کرایہ چالیس ہزار روپے مانگ رہے ہیں، اس بات کا انکشاف ڈان ٹی وی کے رپورٹر ریاض الحق نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کیا، معروف صحافی حامد میر نے اپنے ٹوئٹ ریاض الحق کا ٹوئٹ شیئر کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading مری اور گلیات میں ہوٹل مالکان ایک رات کا کتنا کرایہ مانگ رہے ہیں؟ خوفناک انکشاف