اشرف غنی بھی سال2021کی کرپٹ ترین شخصیات میں شامل، ترکی کے صدر کو بھی کرپٹ قرار دے دیا گیا
واشنگٹن(این این آئی) سال 2021 کی کرپٹ ترین شخصیات میں افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کا نام بھی شامل ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق منظم جرائم اور کرپشن سے متعلق رپورٹنگ کے گروپ آرگنائزڈ کرائم اینڈ کرپشن رپورٹنگ پراجیکٹ (او سی سی آر پی )نے کرپٹ پرسن… Continue 23reading اشرف غنی بھی سال2021کی کرپٹ ترین شخصیات میں شامل، ترکی کے صدر کو بھی کرپٹ قرار دے دیا گیا