بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کرونا وائرس سے سابق ریٹائرڈ فوجی بھی جاں بحق ،شوکت کو دفناتے وقت ایسا کیا ہوا کہ لوگ گھروں کے دروازے کھلے چھوڑ کر بھاگ نکلے،گاؤں بھرمیں بھگدڑ

datetime 14  اپریل‬‮  2020

کرونا وائرس سے سابق ریٹائرڈ فوجی بھی جاں بحق ،شوکت کو دفناتے وقت ایسا کیا ہوا کہ لوگ گھروں کے دروازے کھلے چھوڑ کر بھاگ نکلے،گاؤں بھرمیں بھگدڑ

شیخوپورہ(این این آئی)ہسپتال سے فرارہونیوالا کوروناکامریض سابق ریٹائرڈ فوجی جاں بحق‘مریدکے کوروناسے مبینہ متاثرہ فیملی نے راتوں رات آبائی گاؤں جوارچب کھرلاں لاکر دفن کردیا،پولیس پہنچنے پرکوروناکی خبرنے گاؤں بھرمیں بھگدڑمچادی۔خوف کے مارے کئی لوگ گھروں کے دروازے کھلے چھوڑکر بھاگ نکلے۔ تھانہ صدرمریدکے کے علاقہ سیکھم کے قریب جوارچب کھرلاں کارہائشی سابق ریٹائرڈفوجی شوکت… Continue 23reading کرونا وائرس سے سابق ریٹائرڈ فوجی بھی جاں بحق ،شوکت کو دفناتے وقت ایسا کیا ہوا کہ لوگ گھروں کے دروازے کھلے چھوڑ کر بھاگ نکلے،گاؤں بھرمیں بھگدڑ

مزید 3پاکستانیوں کا کرونا سے انتقال ،قاتل وائرس اب تک کتنی زندگیاں نگل چکا؟صورتحال کنٹرول سے باہر ہونے لگی

datetime 14  اپریل‬‮  2020

مزید 3پاکستانیوں کا کرونا سے انتقال ،قاتل وائرس اب تک کتنی زندگیاں نگل چکا؟صورتحال کنٹرول سے باہر ہونے لگی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی کل تعداد 5 ہزار 716 ہو گئی، جبکہ 3 مزید کورونا مریضوں کے انتقال کرنے کے بعد اموات کی تعداد 96 ہو چکی ۔ملک میں 4 ہزار 256 کورونا کے مریض اب بھی ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں، جن میں سے 46 کی حالت تشویش ناک… Continue 23reading مزید 3پاکستانیوں کا کرونا سے انتقال ،قاتل وائرس اب تک کتنی زندگیاں نگل چکا؟صورتحال کنٹرول سے باہر ہونے لگی

اگر لاک ڈائون میں توسیع کردی گئی تو پھر رمضان المبارک کے دوران کیا کیا جا ئیگا ؟ گائیڈ لائنز تیار

datetime 14  اپریل‬‮  2020

اگر لاک ڈائون میں توسیع کردی گئی تو پھر رمضان المبارک کے دوران کیا کیا جا ئیگا ؟ گائیڈ لائنز تیار

اسلام آباد (این این آئی)صنعتوں کو مرحلہ وار کھولنے کے لیے گائیڈ لائنز تیار کرلی گئی ،مالکان ان گائیڈ لائنز پر عمل کرانے کے پابند ہوں گے،رمضان المبارک میں عبادات سے متعلق گائیڈ لائنز علما سے مشاورت سے تیار ہوں گے،تراویح، نمازیں اور روزہ کشائی کے حوالے سے امور طے کیے جائیں گے،رمضان بازار اور… Continue 23reading اگر لاک ڈائون میں توسیع کردی گئی تو پھر رمضان المبارک کے دوران کیا کیا جا ئیگا ؟ گائیڈ لائنز تیار

متحدہ عرب امارات سے بہت بڑی خوشخبری گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کا ایک بھی کیس رپورٹ نہ ہوا، 852 مریض صحتیاب ہوگئے

datetime 13  اپریل‬‮  2020

متحدہ عرب امارات سے بہت بڑی خوشخبری گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کا ایک بھی کیس رپورٹ نہ ہوا، 852 مریض صحتیاب ہوگئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ عرب امارات کی کرونا وائرس کو شکست دینے میں بڑی کامیابی سمیٹ لی ، پہلی بار ملک میں کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا ۔ صحت یاب افراد کی تعداد 172ہو گئی ہے جبکہ وائرس کو شکست دینے والوں کی تعداد 852ہو گئی ہے ، ہلاکتیں 25تک پہنچ گئی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق عرب… Continue 23reading متحدہ عرب امارات سے بہت بڑی خوشخبری گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کا ایک بھی کیس رپورٹ نہ ہوا، 852 مریض صحتیاب ہوگئے

امارات میں کرونامریضوں کا کامیابی سے علاج اور وہ بھی کس چیز کیساتھ؟نادر نسخہ سامنے آگیا

datetime 13  اپریل‬‮  2020

امارات میں کرونامریضوں کا کامیابی سے علاج اور وہ بھی کس چیز کیساتھ؟نادر نسخہ سامنے آگیا

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس کے مریضوں کا دو دواؤں کلوروکوین اور ہائیڈراکسی کلوروکوین کے استعمال کے ذریعے کامیابی سے علاج کیا جارہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یو اے ای کی وزارت صحت کی ترجمان ڈاکٹر فریدہ الحسنی نے نیوزکانفرنس میں بتایا کہ ملیریا کا تریاق دوا اور سوزش مخالف دوا کا کرونا… Continue 23reading امارات میں کرونامریضوں کا کامیابی سے علاج اور وہ بھی کس چیز کیساتھ؟نادر نسخہ سامنے آگیا

امریکہ پر خدا کا قہر نازل ،کرونا وائرس کے بعد ایک اور آفت ،بڑے پیمانے پر ہلاکتیں،درجنوں گھر،گاڑیاں تباہ

datetime 13  اپریل‬‮  2020

امریکہ پر خدا کا قہر نازل ،کرونا وائرس کے بعد ایک اور آفت ،بڑے پیمانے پر ہلاکتیں،درجنوں گھر،گاڑیاں تباہ

نیویارک،واشنگٹن (این این آئی )امریکی ریاست مسی سیپی اور لوزیانا میں طوفانی بگولے نے تباہی مچا دی، مختلف حادثات میں 6 افراد ہلاک ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کی جنوبی ریاستوں میں طوفانی بگولے نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا، درجنوں گھر تباہ ہو گئے، گاڑیوں کو نقصان پہنچا، مواصلاتی نظام بھی… Continue 23reading امریکہ پر خدا کا قہر نازل ،کرونا وائرس کے بعد ایک اور آفت ،بڑے پیمانے پر ہلاکتیں،درجنوں گھر،گاڑیاں تباہ

کرونا سے ہلاک افرادکی میتیں جلانے کا حکم، ہمسایہ ملک میں مسلمان مشتعل،صورتحال شدید کشیدہ

datetime 13  اپریل‬‮  2020

کرونا سے ہلاک افرادکی میتیں جلانے کا حکم، ہمسایہ ملک میں مسلمان مشتعل،صورتحال شدید کشیدہ

کولمبو(این این آئی)سری لنکا میں حکام نے کورونا وائرس کے انتقال کر جانے والے مریضوں کی لاشوں کا نذر آتش کیا جانا لازمی قرار دے دیا ہے۔ ایسے مریضوں میں سے تین مسلم شہریوں کی میتیں جبرا جلا دیے جانے پر مقامی مسلم اقلیت مشتعل ہوگئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سری لنکا میں حکام… Continue 23reading کرونا سے ہلاک افرادکی میتیں جلانے کا حکم، ہمسایہ ملک میں مسلمان مشتعل،صورتحال شدید کشیدہ

کورونا وائرس سے دماغی صحت متاثر ہونے کا انکشاف، چین میں ہونیوالی تحقیق کے دوران حیرت انگیز باتیں سامنے آگئیں

datetime 13  اپریل‬‮  2020

کورونا وائرس سے دماغی صحت متاثر ہونے کا انکشاف، چین میں ہونیوالی تحقیق کے دوران حیرت انگیز باتیں سامنے آگئیں

ّبیجنگ(این این آئی)چین میں ایک نئی تحقیق میں دریافت کیا گیا ہے کہ اس کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے سنگین کیسز میں فالج اور دیگر دماغی مسائل زیادہ عام ہوتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس تحقیق کے دوران کورونا وائرس کے 214 سنگین کیسسز کو دیکھا گیا جن کا علاج وبا کے… Continue 23reading کورونا وائرس سے دماغی صحت متاثر ہونے کا انکشاف، چین میں ہونیوالی تحقیق کے دوران حیرت انگیز باتیں سامنے آگئیں

ایک سے دوسرے صوبے جانے کیلئے بڑی شرط عائد،مراسلہ جاری

datetime 13  اپریل‬‮  2020

ایک سے دوسرے صوبے جانے کیلئے بڑی شرط عائد،مراسلہ جاری

سرگودھا(این این آئی)پنجاب حکومت نے بین الاضلاع اور بین الصوبائی افراد کی نقل و حرکت کو محدود کرنے اور کرونا وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ کو روکنے کیلئے کرونا وائرس کی رپورٹ لازم قرار دیدی جس کیلئے ڈپٹی کمشنر سے فارم اے اور فارم بی پر بین الضلاعی اور بین الصوبائی نقل وحرکت کی شہری کو… Continue 23reading ایک سے دوسرے صوبے جانے کیلئے بڑی شرط عائد،مراسلہ جاری

Page 48 of 103
1 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 103