پاکستان میں کرونا وائرس سے اموات بڑھنے لگیں مزید ہلاکتیں ،متاثرین کی تعداد میں بھی تیزی آگئی ، بڑا اضافہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 239 ہوگئی ہے جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مصدقہ مریضوں کی تعداد 11429 تک جا پہنچی ہے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق 239 ہلاکتوں میں سے اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ہیں جہاں کورونا سے… Continue 23reading پاکستان میں کرونا وائرس سے اموات بڑھنے لگیں مزید ہلاکتیں ،متاثرین کی تعداد میں بھی تیزی آگئی ، بڑا اضافہ