حادثے کے شکار طیارے کا کاک پٹ وائس ریکارڈر 6 روز بعد مل گیا تحقیقات میں کیا مدد ملے گی؟ترجمان پی آئی اے نے بتا دیا
کراچی(اے این این) 22 مئی کو حادثے کا شکار طیارے کا کاک پٹ وائس ریکارڈر 6 روز بعد مل گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں 22 مئی کو حادثے میں تباہ ہونے والے طیارے کا کاک پٹ وائس ریکارڈر 6 روز بعد مل گیا، ترجمان پی آئی اے نے کاک پٹ وائس ریکارڈر ملنے کی تصدیق… Continue 23reading حادثے کے شکار طیارے کا کاک پٹ وائس ریکارڈر 6 روز بعد مل گیا تحقیقات میں کیا مدد ملے گی؟ترجمان پی آئی اے نے بتا دیا