وزیراعظم نے عمران خان نے کابینہ کے ارکان پر بڑی پابندی عائد کردی ، وزیر خارجہ اور تجارت مستثنیٰ ہوں گے
اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے کابینہ ارکان پر ایک سال میں تین سے زائد بیرونی دوروں پر پابندی عائد کردی ، وزیر خارجہ اور وزیر تجارت پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے ۔ہفتہ کو وزیراعظم عمران خان نے کابینہ کے دوروں سے متعلق اہم فیصلہ کرتے ہوئے کابینہ ارکان پر ایک سال میں… Continue 23reading وزیراعظم نے عمران خان نے کابینہ کے ارکان پر بڑی پابندی عائد کردی ، وزیر خارجہ اور تجارت مستثنیٰ ہوں گے