سرکاری ہسپتال کے ڈاکٹر نے 3سال قبل استعفیٰ دیا،واپس آئے تو اکائونٹ میں35لاکھ ملے،حمزہ صدیق نے اتنی بھاری رقم کا کیا کیا؟دیانتداری کی اعلیٰ مثال قائم کردی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈی ایچ کیو ہسپتال شیخوپورہ کے دیانتدار ڈاکٹر حمزہ صدیق نے بیرون ملک سے واپس آکر تنخواہ کی مد میں اپنے اکاؤنٹ میں آنے والے 35 لاکھ روپے محکمہ صحت کو لوٹا دیے۔تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ ڈسٹرکٹ ہسپتال کے میڈیکل آفیسر ڈاکٹر حمزہ ساڑھے 3 سال قبل استعفیٰ دیکر کینیڈا چلے گئے تھے… Continue 23reading سرکاری ہسپتال کے ڈاکٹر نے 3سال قبل استعفیٰ دیا،واپس آئے تو اکائونٹ میں35لاکھ ملے،حمزہ صدیق نے اتنی بھاری رقم کا کیا کیا؟دیانتداری کی اعلیٰ مثال قائم کردی