مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ لگاکر ٹک ٹاک بنانے کے واقعے میں نیا موڑ، سی ڈی اے نے بھی تصدیق کردی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی، سینیٹر شیری رحمن کا کہنا ہے کہ جنگلات کو آگ لگانے کے دونوں واقعات اسلام آباد میں نہیں بلکہ خیبرپختونخوا میں پیش آئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سینیٹر شیری رحمن نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جنگل کوآگ لگا کرماڈل کا… Continue 23reading مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ لگاکر ٹک ٹاک بنانے کے واقعے میں نیا موڑ، سی ڈی اے نے بھی تصدیق کردی