سابق ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف کو نوکری پر بحال کردیا گیا
لاہور(این این آئی)سابق ڈی آئی جی آپریشنز لاہورڈاکٹر حیدر اشرف کو نوکری پر بحال کردیا گیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے ڈاکٹر حیدر اشرف کی نوکری سے برطرفی کا حکم نامہ معطل کردیا۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ڈاکٹر حیدر اشرف کی بحالی اور فوری نوکری جوائن کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے 28جنوری کو ڈاکٹر… Continue 23reading سابق ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف کو نوکری پر بحال کردیا گیا