چین : ہوٹل میں آ تشزدگی ،نتیجے میں 18 افراد ہلاک ٗ 19 زخمی
بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک) چین کے شمال مشرقی شہر ہربن میں واقع ایک ہوٹل میں آگ لگنے کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک اور 19 زخمی ہوگئے۔ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق ہربن کے سن آئی لینڈ ریزورٹ ایریا میں واقع ہوٹل میں آتشزدگی کے بعد ریسکیو کارروائیاں تیز کر دی گئیں ٗرپورٹ کے… Continue 23reading چین : ہوٹل میں آ تشزدگی ،نتیجے میں 18 افراد ہلاک ٗ 19 زخمی