(ن )لیگ اور پی پی پی ارکان کاپروڈکشن آرڈرز پر عملدرآمد نہ کرنے کیخلاف ایوان سے واک آئوٹ ، حکومتی اتحادی جماعت نے بھی سرپرائز دیدیا
اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں مسلم لیگ (ن )اور پی پی پی ارکان نے پروڈکشن آرڈرز پر عملدرآمد نہ کرنے اور رانا ثنا اللہ کے پروڈکشن آرڈرز جاری نہ کرنے کے خلاف ایوان سے واک آئوٹ کیا۔ جمعہ کو قومی اسمبلی کااجلاس ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری کی زیرصدارت ہوا دور ان اجلاس… Continue 23reading (ن )لیگ اور پی پی پی ارکان کاپروڈکشن آرڈرز پر عملدرآمد نہ کرنے کیخلاف ایوان سے واک آئوٹ ، حکومتی اتحادی جماعت نے بھی سرپرائز دیدیا