برطانیہ نے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کو بڑی خوشخبری سنا دی، اہم شرط ختم
لندن(این این آئی)برطانوی حکومت نے ملک میں آنے سے پہلے پی سی آر ٹیسٹ کی شرط ختم کرنیکا فیصلہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس بات کا اعلان وزیر اعظم بورس جانسن نے کابینہ اجلاس کے بعد پارلیمنٹ میں سوالوں کے جواب دیتے ہوئے کیا۔ بورس جانسن کے مطابق برطانیہ روانگی سے پہلے پی سی آر… Continue 23reading برطانیہ نے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کو بڑی خوشخبری سنا دی، اہم شرط ختم