پی ایم ایس کا امتحان دینے والے امیدواروں کے لیے زبردست رعایت
لاہور (این این آئی )وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے پی ایم ایس کا امتحان دینے والے امیداواران کو دو سال کی عمر میں رعایت دینے کا عندیہ دے دیا۔ کیبنٹ کمیٹی برائے قانون سازی نے پی ایم ایس کا امتحان دینے والوں کو عمر میں ایک سال کی رعایت کی سفارش کی تھی۔ وزیر… Continue 23reading پی ایم ایس کا امتحان دینے والے امیدواروں کے لیے زبردست رعایت