ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پٹرولیم قیمتوں کا معاملہ ، عوام تک حقیقی ریلیف پہنچانے کا پلان تیار

datetime 6  اگست‬‮  2022

پٹرولیم قیمتوں کا معاملہ ، عوام تک حقیقی ریلیف پہنچانے کا پلان تیار

اسلام آباد(این این آئی )پندرہ اگست کو پٹرولیم قیمتوں میں ممکنہ کمی کے ساتھ ہی قیمتوں کے تعین کے نئے طریقہ کار کی منظوری متوقع ہے جبکہ ہائی اوکٹین کی طرح تمام پٹرولیم مصنوعات کو ڈی ریگولیٹ کرنے پر سنجیدگی سے غور شروع کر دیاگیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے اس حوالے سے… Continue 23reading پٹرولیم قیمتوں کا معاملہ ، عوام تک حقیقی ریلیف پہنچانے کا پلان تیار

آئی ایم ایف کی ایک اورشرط پوری ، پیٹرولیم قیمتوں کے تعین سے متعلق حکمت عملی تبدیل

datetime 4  اگست‬‮  2022

آئی ایم ایف کی ایک اورشرط پوری ، پیٹرولیم قیمتوں کے تعین سے متعلق حکمت عملی تبدیل

لاہور، اسلام آباد( این این آئی)ملک میں اب 15 دن کی بجائے ہر ہفتے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تبدیل کی جائیں گی۔نجی ٹی وی نے وزارتِ خزانہ کے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف کی عائد کی گئی ایک اور شرط پوری کیے جانے کا امکان ہے۔… Continue 23reading آئی ایم ایف کی ایک اورشرط پوری ، پیٹرولیم قیمتوں کے تعین سے متعلق حکمت عملی تبدیل

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں

datetime 4  اگست‬‮  2022

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں

ویانا، اسلام آباد (اے ایف پی، این این آئی ) تیل پیدا کرنے والے ممالک کے گروپ اوپیک پلس نے بدھ کے روز تیل کی پیداوار میں معمولی اضافے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد تیل کی قیمتوں میں دو فیصد کمی ہوئی ہے ، اوپیک پلس ستمبر کیلئے تیل کی یومیہ پیداوار میں… Continue 23reading عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں

پٹرولیم قیمتوں میں کمی کا معاملہ، اتحادیوں کے مطالبے نے شہبازشریف کو بڑی مشکل میں ڈال دیا

datetime 14  جولائی  2022

پٹرولیم قیمتوں میں کمی کا معاملہ، اتحادیوں کے مطالبے نے شہبازشریف کو بڑی مشکل میں ڈال دیا

اسلام آباد( آن لائن)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے معاملے پر وزیر اعظم شہباز شریف اوگرا ،بیوروکریسی اور اتحادیوں میں پھنس کر رہ گئے ہیں کیونکہ اتحادیوں نے عوام کو معمولی ریلیف دینے کی مخالفت کی ہے اور کہا ہے کہ عالمی منڈی میں جس تناظر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہوئی… Continue 23reading پٹرولیم قیمتوں میں کمی کا معاملہ، اتحادیوں کے مطالبے نے شہبازشریف کو بڑی مشکل میں ڈال دیا

معاہدہ طے پا گیا ،حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا بڑا فیصلہ

datetime 14  جولائی  2022

معاہدہ طے پا گیا ،حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی ،مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری مل گئی ہے ، نئی قیمتوں کیلئے پندرہ جولائی کا انتظار نہیں کیا جائیگا ۔ میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading معاہدہ طے پا گیا ،حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا بڑا فیصلہ

اتحادی حکومت کیلئے نیا چیلنج پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ ، عدالت سے بڑی خبر

datetime 2  جولائی  2022

اتحادی حکومت کیلئے نیا چیلنج پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ ، عدالت سے بڑی خبر

​لاہور (آئی این پی، این این آئی)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا، درخواست میں اوگرا، وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست ایڈووکیٹ اظہر صدیق کی جانب سے دائر کی گئی، درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ حکومت نے کابینہ کی منظوری کی بغیر پٹرول… Continue 23reading اتحادی حکومت کیلئے نیا چیلنج پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ ، عدالت سے بڑی خبر

یکم جولائی سے پٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی تیاریاں

datetime 27  جون‬‮  2022

یکم جولائی سے پٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی تیاریاں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)یکم جولائی سے پٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی تیاریاں،پاکستان نے آئی ایم ایف کی شرائط کے بعد پٹرولیم منصوعات پر 11 فیصد سیلز ٹیکس یکم جولائی سے وصول کیے جانے اور ہر ماہ 5 روپے فی لٹر لیوی عائد کرکے 50 روپے تک لےجانے پر… Continue 23reading یکم جولائی سے پٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی تیاریاں

پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ آئل مارکیٹنگ کمپنیاں اور پمپ مالکان راتوں رات کروڑ پتی بن گئے

datetime 28  مئی‬‮  2022

پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ آئل مارکیٹنگ کمپنیاں اور پمپ مالکان راتوں رات کروڑ پتی بن گئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ،آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور پٹرول پمپ مالکان کو راتوں رات کروڑوں روپے کا فائدہ ہوگیا۔بعض کمپنیوں نے 10لاکھ سے ایک کروڑ لٹر تک سٹاک جمع کیا انہیں قیمتیں بڑھنے کی پہلے سےاطلاع تھی ، روزنامہ جنگ میں تجمل گرمانی کی خبر کے مطابق ذرائع نے کہا کہ آئل… Continue 23reading پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ آئل مارکیٹنگ کمپنیاں اور پمپ مالکان راتوں رات کروڑ پتی بن گئے

پٹرولیم قیمتیں برقرار لیکن عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد حکومت کتنا بوجھ برداشت کررہی ہے؟ یقین کرنا مشکل

datetime 15  مارچ‬‮  2022

پٹرولیم قیمتیں برقرار لیکن عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد حکومت کتنا بوجھ برداشت کررہی ہے؟ یقین کرنا مشکل

کراچی(این این آئی) وفاقی حکومت کو پیٹرولیم مصنوعات میں گزشتہ کمی اور بجٹ تک قیمتیں اسی سطح پر برقرار رکھنے کے اعلان کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی کیوں کہ روس یوکرین جنگ کی وجہ سے تیل کی عالمی قیمتیں بڑھ گئی ہیں۔حزب اختلاف کی جماعتوں کے ساتھ سیاسی محاذ آرائی کے پیش نظر وزیراعظم… Continue 23reading پٹرولیم قیمتیں برقرار لیکن عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد حکومت کتنا بوجھ برداشت کررہی ہے؟ یقین کرنا مشکل

Page 3 of 11
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11