دبئی میں پلاسٹک تھیلوں کے استعمال پرفیس وصولی کا اعلان
دبئی(این این آئی)امارت دبئی نے پلاسٹک تھیلے استعمال کرنے والوں پراب فیس (جرمانہ)عائدکرنے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ ماحولیاتی خدشات کے پیش نظردبئی میں ان کا استعمال دوسال میں بالکل غیرقانونی قراردے دیا جائے گا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق حکومت کے زیرِانتظام دبئی میڈیا دفتر نے ایک بیان میں کہا کہ پلاسٹک تھیلے… Continue 23reading دبئی میں پلاسٹک تھیلوں کے استعمال پرفیس وصولی کا اعلان