یہ سوچ کرماں ،بہنوں اور بھائی پر گولیاں چلائیں کہ گیم کی طرح سب دوبارہ زندہ ہو جائیں گے پب جی کھیلنے والے نوجوان کے تہلکہ خیز انکشافات
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور میں آن لائن پب جی گیم کھیلتے ہوئے والدہ اور تین بہن بھائیوں کو قتل کرنے والے ملزم نے پولیس کے روبرو مزید انکشافات کیے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق پولیس تفتیش کے دوران ملزم نے اعتراف کیا کہ پب جی گیم میں بار بار ہارنے کی وجہ… Continue 23reading یہ سوچ کرماں ،بہنوں اور بھائی پر گولیاں چلائیں کہ گیم کی طرح سب دوبارہ زندہ ہو جائیں گے پب جی کھیلنے والے نوجوان کے تہلکہ خیز انکشافات