انسانیت مر گئی!پاگل کتے نے خاتون کی بوٹیاں نوچ لیں، بزرگ خاتون کی بے بسی پر ہسپتال کا عملہ ہنستا رہا
تنگوانی (این این آئی) تنگوانی میں سگ گزیدگی کے واقعات میں اضافہ ہونے لگا ایک خاتوں کو آوارہ کتے نے حملہ کر کے ان کی بوٹیاں نوچ لیں بزرگ خاتوں کو شدید تشویش ناک حالت میں اسپتال داخل کیا گیا۔ تحصیل تنگوانی کے نواحی گاوں جعفرآباد میں بزرگ خاتوں عظیماں کو آوارہ کتوں نے حملہ… Continue 23reading انسانیت مر گئی!پاگل کتے نے خاتون کی بوٹیاں نوچ لیں، بزرگ خاتون کی بے بسی پر ہسپتال کا عملہ ہنستا رہا