پاکستانی سائنسدانوں کی کرونا کے کیخلاف اب تک کی بڑی کامیابی علاج میں مددگار ممکنہ ادویات کی شناخت کرلی ، شاندار تفصیلات جاری
کراچی (این این آئی)پاکستانی سائنسدانوں نے نئے نوول کورونا وائرس کے حوالے سے اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے اس کے علاج میں مددگار ممکنہ ادویات کی شناخت کرلی ہے۔کراچی یونیورسٹی کے ڈاکٹر پنجوانی سینٹر فار مالیکیولر میڈیسین اینڈ ڈرگ ریسرچ کی اس تحقیق میں کورونا وائرس کے علاج کے لیے امریکا کے ادارے فوڈ ایند… Continue 23reading پاکستانی سائنسدانوں کی کرونا کے کیخلاف اب تک کی بڑی کامیابی علاج میں مددگار ممکنہ ادویات کی شناخت کرلی ، شاندار تفصیلات جاری