نجی ہوٹلز کو مہنگے کرائے کی ادائیگی سے چھٹکارا،وزارت پوسٹل سروسز نے سیاحوں کیلئےسرکاری ریسٹ ہاؤسز کھول دئیے،کرائے بھی حیران کن مقرر
اسلام آباد(این این آئی)ملک بھر میں سیاحت کے شوقین افراد کیلئے اچھی خبر آگئی ،سیرو تفریح کے دوران نجی ہوٹلز کو مہنگے کرائے کی ادائیگی نہیں کرنا پڑیگی۔ وزارت پوسٹل کے ملک بھر میں قائم ریسٹ ہائوسز کو عوام کیلے کھول دیا گیا ۔ اس سلسلے میں وفاقی وزیر مراد سعید کی ہدایت پر با… Continue 23reading نجی ہوٹلز کو مہنگے کرائے کی ادائیگی سے چھٹکارا،وزارت پوسٹل سروسز نے سیاحوں کیلئےسرکاری ریسٹ ہاؤسز کھول دئیے،کرائے بھی حیران کن مقرر