پاکستان ریلوے کا شالیمار ایکسپریس بند کرنے کا فیصلہ
لاہور( این این آئی)ریلوے انتظامیہ نے لاہور براستہ فیصل آباد کراچی، ملتان کے درمیان چلنے والی شالیمار ایکسپریس کو 15جولائی سے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق ریلوے انتظامیہ نے شالیمار ٹرین کو بند کرکے کراچی سہون شریف سیکشن ایم ایل ٹو پر منجودھڑو ٹرین کو بحال کرنے کا… Continue 23reading پاکستان ریلوے کا شالیمار ایکسپریس بند کرنے کا فیصلہ