دانت میں پاپ کارن پھنسنے سے دل کا آپریشن کرنے کی نوبت آگئی
لندن(این این آئی)برطانوی شہری کے دانت میں پاپ کارن پھنسنے سے دل کا آپریشن کرنے کی نوبت آگئی،ایڈم نے غیر ملکی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ اس پاپ کارن کے ٹکڑے کو دانت سے نکالنے کے لیے انہوں نے کیل، تار اور پین سمیت کئی چیزیں استعمال کیں لیکن وہ اس پاپ کارن کو… Continue 23reading دانت میں پاپ کارن پھنسنے سے دل کا آپریشن کرنے کی نوبت آگئی