قبائلی اضلاع میں انتخابات، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا صفایا،تمام حلقوں کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج،پارٹی پوزیشن واضح ہوگئی
خیبر ایجنسی (آن لائن) خیبرپختونخوا میں ضم ہونے والے 7 قبائلی اضلاع کی 16 صوبائی نشستوں پرنتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدواروں کو 7، تحریک انصاف کو 5، جے یوآئی ف کو2 جبکہ اے این پی اورجماعت اسلامی کو ایک ایک نشست پر برتری حاصل… Continue 23reading قبائلی اضلاع میں انتخابات، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا صفایا،تمام حلقوں کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج،پارٹی پوزیشن واضح ہوگئی