فرانس ، کھیلوں میں حجاب کے استعمال پر پابندی کاقانون منظور
پیرس(این این آئی)فرانسیسی سینیٹ نے کھیلوں کے مقابلوں میں حجاب پر پابندی کے حق میں ووٹ دیتے ہوئے کہا ہے کہ کھیل کے میدان میں سب کو یکساں مواقع اور سہولتیں میسر ہونی چاہئیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق فرانس کے ایوان بالا میں قانون میں ترمیم کے حق میں ووٹ دیا گیا جس میں کہا گیا کہ… Continue 23reading فرانس ، کھیلوں میں حجاب کے استعمال پر پابندی کاقانون منظور