ٹک ٹاکرعائشہ اکرم کے خلاف مقدمہ درج کرنے کیلئے درخواست دائر
خوشاب (این این آئی) ٹک ٹاکرعائشہ اکرم کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لئے درخواست دائر کردی گئی، جس پر عدالت نے ڈی پی او سے 27 اگست کو رپورٹ طلب کرلی ہے۔پنجاب کے ضلع خوشاب میں ٹک ٹاکرعائشہ اکرم کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لئے درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست میں کہا گیا… Continue 23reading ٹک ٹاکرعائشہ اکرم کے خلاف مقدمہ درج کرنے کیلئے درخواست دائر