خوشاب (این این آئی) ٹک ٹاکرعائشہ اکرم کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لئے درخواست دائر کردی گئی، جس پر عدالت نے ڈی پی او سے 27 اگست کو رپورٹ طلب کرلی ہے۔پنجاب کے ضلع خوشاب میں ٹک ٹاکرعائشہ اکرم کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لئے درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست میں کہا گیا کہ عائشہ اکرم کا اقدام قانون کے مطابق نہیں تھا،مقدمہ درج کیا جائے، جس پر عدالت نے ڈی پی او سے 27 اگست کو رپورٹ طلب کرلی ہے۔