جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

ٹوٹنہیم ٹیم فٹ بال چیمپینزلیگ کے فائنل میں پہنچ گئی

datetime 9  مئی‬‮  2019

ٹوٹنہیم ٹیم فٹ بال چیمپینزلیگ کے فائنل میں پہنچ گئی

بارسلونا (این این آئی)ٹوٹنہیم ٹیم فٹ بال چیمپینزلیگ کے فائنل میں پہنچ گئی ہے۔سیمی فائنل میں ٹوٹنہیم ٹیم نے ایجیکس کو2-3 سے شکست دے دی ،آخری لمحے میں لوکس مورا کے گول نے ٹوٹنہیم کوفائنل میں پہنچادیا۔فائنل میں ٹوٹنہیم کا سامنا لیورپول سے ہوگا۔