جمعہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارتی طیاروں کی تباہی، دنیا بھر میں پاک فوج زندہ باد ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

datetime 27  فروری‬‮  2019

بھارتی طیاروں کی تباہی، دنیا بھر میں پاک فوج زندہ باد ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

اسلام آباد (آن لائن)بھارتی لڑاکا طیاروں کی جانب سے پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے پر پاک فضائیہ کی جانب سے 2 ہندوستانی طیاروں کو مار گرانے کے بعد ٹوئٹر دنیا بھر میں پاک فوج زندہ آباد کا ٹرینڈ بن گیا۔پاکستان آرمی زندہ آباد اورپاکستان اسٹرائیکس بیکس کا ٹرینڈ ٹوئٹر پر 2 گھنٹے… Continue 23reading بھارتی طیاروں کی تباہی، دنیا بھر میں پاک فوج زندہ باد ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

بھارتی چہرہ بے نقاب کرنے پرٹوئٹر نے ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کا اکاؤنٹ معطل کر دیا

datetime 20  فروری‬‮  2019

بھارتی چہرہ بے نقاب کرنے پرٹوئٹر نے ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کا اکاؤنٹ معطل کر دیا

اسلام آباد (آن لائن) ٹوئٹر نے ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کا ذاتی اکاؤنٹ معطل کر دیا۔ ڈاکٹر فیصل اپنے اکائونٹ سے بھارتی مظالم اجاگر کر رہے تھے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر نے ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کا ذاتی ٹوئٹر اکاؤنٹ معطل کردیا ۔بھارتی انتظامیہ نے ٹوئٹر انتظامیہ کو ڈاکٹر فیصل کے… Continue 23reading بھارتی چہرہ بے نقاب کرنے پرٹوئٹر نے ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کا اکاؤنٹ معطل کر دیا

ٹوئٹر میں منفرد ‘ایڈٹ بٹن’ متعارف کرانے پر غور شروع

datetime 16  فروری‬‮  2019

ٹوئٹر میں منفرد ‘ایڈٹ بٹن’ متعارف کرانے پر غور شروع

سان فرانسسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹوئٹر نے ایک نئے فیچر پر ‘سوچ بچار’ شروع کردی ہے جس سے صارفین کو پرانے ٹوئیٹ کی توضیح کا موقع مل سکے گا۔ اس کا انکشاف ٹوئٹر کے شریک بانی جیک ڈورسی نے کیا۔ ٹوئٹر صارفین کی جانب سے عرصے سے ایک ایڈٹ بٹن کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔ تاکہ ٹوئیٹ… Continue 23reading ٹوئٹر میں منفرد ‘ایڈٹ بٹن’ متعارف کرانے پر غور شروع

ٹوئٹر پر جھوٹ اور نفرت پھیلانے والے خبردار ہوجائیں

datetime 28  جنوری‬‮  2019

ٹوئٹر پر جھوٹ اور نفرت پھیلانے والے خبردار ہوجائیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل ویب سائٹس خصوصی طور پر ٹوئٹر اور فیس بک کو گزشتہ کچھ عرصے سے جھوٹی خبریں اور معلومات کے پھیلاؤ پر آڑے ہاتھوں لیا جا رہا ہے۔ ساتھ ہی دونوں ویب سائٹس نے منفی، جھوٹی اور نفرت انگیز معلومات اور خبروں کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے کچھ اقدامات بھی کیے… Continue 23reading ٹوئٹر پر جھوٹ اور نفرت پھیلانے والے خبردار ہوجائیں

ٹوئٹر کا ری ڈیزائن اب صارفین کے لیے دستیاب

datetime 15  جنوری‬‮  2019

ٹوئٹر کا ری ڈیزائن اب صارفین کے لیے دستیاب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر اب مکمل طور پر بدل جانے والی ہے اور اب اس کا نیا ڈیزائن اکثر صارفین کے لیے دستیاب ہے تاکہ اسے صارفین کے لیے زیادہ پرکشش بناسکے۔ کمپنی کی جانب سے ٹوئٹر کے ری ڈیزائن ویب ورژن کی آزمائش گزشتہ سال ستمبر سے کی… Continue 23reading ٹوئٹر کا ری ڈیزائن اب صارفین کے لیے دستیاب

ٹوئٹر خواتین کے لیے ’’خطرناک‘‘ ہے :  ایمنسٹی انٹرنیشنل

datetime 19  دسمبر‬‮  2018

ٹوئٹر خواتین کے لیے ’’خطرناک‘‘ ہے :  ایمنسٹی انٹرنیشنل

برطانیہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی حالیہ رپورٹ میں ٹوئٹر پر خواتین کو دھمکانے اور ہراساں کیے جانے پر اسے خواتین کے لیے ’ خطرناک‘ جگہ قرار دے دیا۔ دی انڈی پینڈنٹ کے مطابق انسانی حقوق کی غیرسرکاری تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ٹوئٹر پرخواتین کو ہراساں کیے جانے سے متعلق جاری کی گئی رپورٹ… Continue 23reading ٹوئٹر خواتین کے لیے ’’خطرناک‘‘ ہے :  ایمنسٹی انٹرنیشنل

ٹوئٹر کا اپنے پلیٹ فارم میں ہارٹ کی شکل کا لائیک بٹن ختم کرنے کا فیصلہ

datetime 30  اکتوبر‬‮  2018

ٹوئٹر کا اپنے پلیٹ فارم میں ہارٹ کی شکل کا لائیک بٹن ختم کرنے کا فیصلہ

برطانیہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹوئٹر نے اپنے پلیٹ فارم میں ہارٹ کی شکل کا لائیک بٹن ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ دعویٰ برطانوی روزنامے ٹیلیگراف کی ایک رپورٹ میں سامنے آیا ہے۔ رپورٹ میں ٹوئٹر کے بانی جیک ڈورسے کے حوالے سے یہ دعویٰ کرتے ہوئے بتایا گیا کہ گزشتہ ماہ کمپنی کے ایک… Continue 23reading ٹوئٹر کا اپنے پلیٹ فارم میں ہارٹ کی شکل کا لائیک بٹن ختم کرنے کا فیصلہ

نامناسب اور نفرت انگیز پیغامات کیخلاف ٹوئٹر بھی کمر بستہ

datetime 18  اکتوبر‬‮  2018

نامناسب اور نفرت انگیز پیغامات کیخلاف ٹوئٹر بھی کمر بستہ

نیو یارک(آئی این پی)نامناسب اور نفرت انگیز پیغامات کے خلاف ٹوئٹر نے بھی کمر کس لی ہے،غیر اخلاقی اور نفرت انگیز الفاظ اور پیغامات حذف کر دئیے جائیں گے، نامناسب اور نفرت انگیز الفاظ کی صورت میں ٹوئیٹ پر ایک گرے رنگ کا باکس واضح کیا جائے گا، جس میں اس ٹوئیٹ کو ڈیلیٹ کرنے… Continue 23reading نامناسب اور نفرت انگیز پیغامات کیخلاف ٹوئٹر بھی کمر بستہ

ٹوئٹر میں فیس بک جیسے 2 نئے فیچرز کی آزمائش شروع کردی گئی

datetime 5  ستمبر‬‮  2018

ٹوئٹر میں فیس بک جیسے 2 نئے فیچرز کی آزمائش شروع کردی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر میں فیس بک جیسے 2 نئے فیچرز کی آزمائش شروع کردی گئی ہے جو صارفین کو چیٹ میں مددگار ثابت ہوگا۔ ان میں سے ایک فیچر ریپلائی تھریڈ اور دوسرا آن لائن ہونے کے اسٹیٹس کا عندیہ دینے والا پریزنس نامی فیچر ہے۔ ریپلائی تھریڈ فیس بک… Continue 23reading ٹوئٹر میں فیس بک جیسے 2 نئے فیچرز کی آزمائش شروع کردی گئی