جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

شمالی کوریا کی ایٹمی بلیک میلنگ برداشت نہیں، ٹرمپ

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2017

شمالی کوریا کی ایٹمی بلیک میلنگ برداشت نہیں، ٹرمپ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کی ایٹمی بلیک میلنگ برداشت نہیں کی جائیگی، چینی صدر نے کم جانگ ان کی حکومت کے خلاف معاشی پابندیاں لگانے کا وعدہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق دورہ ایشیا سے واپسی پر ٹی وی خطاب میں امریکی صدر نے کہا کہ صدرشی جن… Continue 23reading شمالی کوریا کی ایٹمی بلیک میلنگ برداشت نہیں، ٹرمپ

ویتنام نے زبردست اقتصادی ترقی کی ہے، ٹرمپ

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2017

ویتنام نے زبردست اقتصادی ترقی کی ہے، ٹرمپ

ہنوئی(این این آئی)امر یکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ویتنام میں اقتصادی ترقی کی شرح کی تعریف کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک خصوصی گفتگومیں  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وہ ویتنام میں بڑھتے ہوئے متوسط طبقے کو مزید مراعات دینے کے لیے حکومتی اصلاحات کے منتظر ہیں۔ انہوں نے ویتنام… Continue 23reading ویتنام نے زبردست اقتصادی ترقی کی ہے، ٹرمپ

ٹرمپ نے کم جونگ ان کو موٹا بونا قرار دے دیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2017

ٹرمپ نے کم جونگ ان کو موٹا بونا قرار دے دیا

واشنگٹن(آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان پر لفظی گولہ باری کرتے ہوئے ذاتیات پر اتر آئے اور انہیں موٹا بونا قرار دے دیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے بیان میں شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کو ڈھکے… Continue 23reading ٹرمپ نے کم جونگ ان کو موٹا بونا قرار دے دیا

ٹرمپ نے شمالی کوریا کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017

ٹرمپ نے شمالی کوریا کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے

سیئول(این این آئی)شمالی کوریا کو دھمکیاں دینے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوٹرن لے لیا۔امریی ٹی وی کے مطابق سیول پہنچنے پر ایک بیان میں امریکی صدر نے شمالی کوریا کو مذاکرات کی دعوت دیدی اور کہا کہ دعا ہے کہ شمالی کوریا کے خلاف کبھی طاقت کا ستعمال نہ کرنا پڑے ۔ان کا… Continue 23reading ٹرمپ نے شمالی کوریا کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے

سعودی شہزادوں ،وزرا کی گرفتاریوں کے بعد ٹرمپ نے بھی بڑا سرپرائز دیدیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2017

سعودی شہزادوں ،وزرا کی گرفتاریوں کے بعد ٹرمپ نے بھی بڑا سرپرائز دیدیا

واشنگٹن(آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی بادشاہ اور ولی عہد پر مکمل اعتماد اور بھروسے کا اظہار کیا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سعودی بادشاہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد محمد بن سلمان پر انہیں مکمل اعتماد ہے، شدت پسندوں کے خلاف آپریشن سمیت مشترکہ سیکیورٹی ترجیحات پرسعودی… Continue 23reading سعودی شہزادوں ،وزرا کی گرفتاریوں کے بعد ٹرمپ نے بھی بڑا سرپرائز دیدیا

صدر ٹرمپ ٹیکس اصلاحات پالیسی پر اپنوں کو ہی منانے میں ناکام

datetime 25  اکتوبر‬‮  2017

صدر ٹرمپ ٹیکس اصلاحات پالیسی پر اپنوں کو ہی منانے میں ناکام

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ٹرمپ ٹیکس اصلاحات پالیسی پر اپنوں کو ہی منانے میں ناکام ہو گئے، ٹرمپ اور ری پبلیکن سینیٹرز میں ٹیکس ریفامرز پر اختلاف برقرار- ٹیکس ریفارمز پالیسی پر صدر ٹرمپ اور سینیٹرز میں اختلافات، صدر ٹرمپ واشنگٹن کے کیپٹل ہل میں ہونے والی ملاقات میں سینٹرز کو قائل کرنے میں… Continue 23reading صدر ٹرمپ ٹیکس اصلاحات پالیسی پر اپنوں کو ہی منانے میں ناکام

کرکوک تنازع میں امریکا غیر جانب دار رہے گا، ٹرمپ

datetime 17  اکتوبر‬‮  2017

کرکوک تنازع میں امریکا غیر جانب دار رہے گا، ٹرمپ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ کرکوک شہر پر قبضے کے معاملے میں ان کا ملک عراقی حکومت اور کرد فورسز میں سے کسی کی بھی طرف داری نہیں کرے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائیٹ ہاؤس میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ کرکوک میں… Continue 23reading کرکوک تنازع میں امریکا غیر جانب دار رہے گا، ٹرمپ

پہلے سنگین الزامات اور دھمکیاں اور پھر ؟ ٹرمپ کی بڑی قلابازی،پاکستان کے بارے میں وہ کچھ کہہ ڈالا جس کی امید ہی نہ تھی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2017

پہلے سنگین الزامات اور دھمکیاں اور پھر ؟ ٹرمپ کی بڑی قلابازی،پاکستان کے بارے میں وہ کچھ کہہ ڈالا جس کی امید ہی نہ تھی

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ حقیقی بہتر تعلقات کا آغاز کررہے ہیں کئی محاذوں پر تعاون کرنے پر پاکستان کا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ کئی محاذوں پر تعاون… Continue 23reading پہلے سنگین الزامات اور دھمکیاں اور پھر ؟ ٹرمپ کی بڑی قلابازی،پاکستان کے بارے میں وہ کچھ کہہ ڈالا جس کی امید ہی نہ تھی

نفسیاتی بے چینی ٹرمپ کے لیے جان لیوا ہوسکتی ہے: امریکی اخبار

datetime 14  اکتوبر‬‮  2017

نفسیاتی بے چینی ٹرمپ کے لیے جان لیوا ہوسکتی ہے: امریکی اخبار

واشنگٹن( آن لائن )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے متضاد بیانات اور دعوؤں کو دیکھ کر بہت سے لوگ ان کے ذہنی مریض ہونے کا خدشہ ظاہر کرتے ہیں۔گذشتہ برس ٹرمپ جب اپنی انتخابی مہم چلا رہے تھے، تب بھی بہت سے لوگ انہیں نفسیاتی اور ذہنی الجھنوں کا شکار قرار دے کر ان کی نفسیاتی… Continue 23reading نفسیاتی بے چینی ٹرمپ کے لیے جان لیوا ہوسکتی ہے: امریکی اخبار

Page 34 of 67
1 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 67