” ٹام اینڈ جیری ”کے اصل ناموں سے پردہ اٹھ گیا
نیو یارک (این این آئی)چھوٹوں بڑوں سب ہی کے پسندیدہ کارٹونز ٹام اینڈ جیری کے اصل نام سْن کر سوشل میڈیا صارفین حیرانی میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ متعدد میڈیا رپورٹس میں ٹام اینڈ جیری کارٹونز کی کامیاب 8 دہائیوں کے گزرنے کے بعد اِن کارٹونک کرداروں ‘ٹام’ اور ‘جیری’ کے اصل ناموں سے پردہ… Continue 23reading ” ٹام اینڈ جیری ”کے اصل ناموں سے پردہ اٹھ گیا