ہزاروں مسلم بھوک کا شکار، مودی حکومت کا اقدام جرمنی میں نازیوں کا یہودیوں کیخلاف جیسا ہے،بھارتی مسلمانوں پر مظالم پر وزیراعظم عمران خان کا شدید ردعمل
اسلام آباد(این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کوروناکی آڑمیں بھارت میں مودی سرکارمسلمانوں کونشانہ بنارہی ہے،مودی سرکارکی پرتشدد کارروائیوں سے ہزاروں مسلم بھوک کاشکارہیں،مودی حکومت کااقدام جرمنی میں نازیوں کایہودیوں کیخلاف جیساہے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیر اعظم عمران خان نے کہاکہ ہزاروں افرادکوبھوک،مصائب میں پھانسنے والی اپنی ناکام… Continue 23reading ہزاروں مسلم بھوک کا شکار، مودی حکومت کا اقدام جرمنی میں نازیوں کا یہودیوں کیخلاف جیسا ہے،بھارتی مسلمانوں پر مظالم پر وزیراعظم عمران خان کا شدید ردعمل