ٹرین سے سفر کرنے والوں کیلئے انتہائی قدم اٹھا لیا گیا وزارت ریلوے نے تفصیلات جاری کر دی
اسلام آباد (این این آئی)وزارت ریلوے حکام نے کہا ہے کہ کورونا وبا کی وجہ سے 3 ملازمین کی اموات ہوئی اور 50 ملازمین کورونا وبا کا شکار ہوئے، ٹرین میں بیٹھنے کی 100 فیصد استعداد کو کم کر کے60 فیصد تک محدود کیا گیا، سیٹیوں کے درمیان 4 فٹ کا فاصلہ رکھا گیا اور… Continue 23reading ٹرین سے سفر کرنے والوں کیلئے انتہائی قدم اٹھا لیا گیا وزارت ریلوے نے تفصیلات جاری کر دی