جرائم میں نمایاں کمی کراچی ورلڈ کرائم انڈیکس میں کونسے نمبر پر آگیا؟ عالمی سطح پر بھی اعتراف
کراچی (این این آئی)پاکستان کے معاشی حب کراچی میں امن و امان کی صورتحال میں واضح بہتری آنا شروع ہوگئی ہے جس کا اعتراف اب عالمی سطح پر بھی ہونے لگا ہے۔رپورٹ کے مطابق کراچی کرائم ریٹ کی فہرست میں چھٹے نمبر سے ایک سو تین نمبر پر آگیا ہے۔ کرائم ریٹ میں کمی بتدریج… Continue 23reading جرائم میں نمایاں کمی کراچی ورلڈ کرائم انڈیکس میں کونسے نمبر پر آگیا؟ عالمی سطح پر بھی اعتراف