جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان ترقی کی ریس میں بنگلادیش،نیپال اورسری لنکا سے بھی پیچھےرہ گیا، 2019میں ترقی کی شرح کتنی رہے گی؟ ورلڈ بینک کی رپورٹ میں جاری اعدادوشمار نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

datetime 12  جنوری‬‮  2019

پاکستان ترقی کی ریس میں بنگلادیش،نیپال اورسری لنکا سے بھی پیچھےرہ گیا، 2019میں ترقی کی شرح کتنی رہے گی؟ ورلڈ بینک کی رپورٹ میں جاری اعدادوشمار نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی ترقی کی شرح کا تخمینہ مزید کم، جی ڈی پی میں نمو کی شرح 7.3فیصد تک رہنے کا امکان جو بنگلہ دیش، نیپال اور سری لنکا سے بھی کم ترین شرح ہے، ورلڈ بینک کی جنوبی ایشیا کے ممالک کے جی ڈی پی ریٹس کے حوالے سے نئی رپورٹ… Continue 23reading پاکستان ترقی کی ریس میں بنگلادیش،نیپال اورسری لنکا سے بھی پیچھےرہ گیا، 2019میں ترقی کی شرح کتنی رہے گی؟ ورلڈ بینک کی رپورٹ میں جاری اعدادوشمار نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

پاکستان میں اقتصادی ترقی کی رفتار بڑھ رہی ہے، ورلڈ بینک رپورٹ

datetime 13  جنوری‬‮  2018

پاکستان میں اقتصادی ترقی کی رفتار بڑھ رہی ہے، ورلڈ بینک رپورٹ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)  عالمی بینک نے کہا ہے کہ مالی سال 18-2017 میں پاکستان کی اقتصادی ترقی کی شرح 5.5 فیصد تک بڑھے گی اور سال کی درمیانی مدت تک مضبوط مقامی کپھت، بڑھتی ہوئی سرمایہ کاری اور برآمدات کی بحالی سے اس کا اوسطاً 5.9 فیصد تک پہنچنے کا امکان ہے۔ ورلڈ بینک کی… Continue 23reading پاکستان میں اقتصادی ترقی کی رفتار بڑھ رہی ہے، ورلڈ بینک رپورٹ