امریکن فلم” وارکرافٹ“کا سنسنی خیز انٹرنیشنل ٹریلر جاری
لاس اینجلس (نیوز ڈیسک)ایکشن فلموں کے دیوانے ہوجائیں تیار کیونکہ مشہور زمانہ ویڈیو گیم پر مبنی تھرلر سے بھرپور امریکن فلم” وارکرافٹ“کا سنسنی خیز انٹرنیشنل ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔فلم کی کہانی انسانوں اور عجیب الخلقت خوفناک مخلوق کے درمیان پیدا ہونے والے تنازع کے گرد گھومتی ہے جو بعد ازاں خوفناک جنگ میں تبدیل… Continue 23reading امریکن فلم” وارکرافٹ“کا سنسنی خیز انٹرنیشنل ٹریلر جاری