پی ٹی آئی نے کہا تھا کہ نوکریاں دیں گے مگر انہوں نے اقتدار میں آکر لوگوں کو صرف نوکریوں سے نکالا ، حکومتی کارکردگی پر پیپلز پارٹی نے وائٹ پیپرز جاری کر دیا
کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے پی ٹی آئی حکومت کی تین سالہ کارکردگی پر وائٹ پیپرز جاری کردیا گیاہے اس حوالے سے ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز و رکن قومی اسمبلی شازیہ عطا مری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت تبدیلی کے نام پر اقتدار میں آئی لیکن… Continue 23reading پی ٹی آئی نے کہا تھا کہ نوکریاں دیں گے مگر انہوں نے اقتدار میں آکر لوگوں کو صرف نوکریوں سے نکالا ، حکومتی کارکردگی پر پیپلز پارٹی نے وائٹ پیپرز جاری کر دیا