بدلتی ہوئی سیاسی صورتحال، نواز شریف اور مولانا فضل الرحمن میں انتہائی اہم ٹیلیفونک رابطہ
رائیونڈ(آن لائن) نواز شریف اور مولانا فضل الرحمن میں ٹیلیفونک رابطہ حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلیے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور سربراہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) مولانا فضل الرحمن میں رابطہ ہوا، دونوں رہنماؤں کے مابین ملک کی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا، پاکستان مسلم لیگ ن… Continue 23reading بدلتی ہوئی سیاسی صورتحال، نواز شریف اور مولانا فضل الرحمن میں انتہائی اہم ٹیلیفونک رابطہ