ہفتہ‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2024 

لاہور کے سب سے بڑے اسپتال میں امراض قلب کاسامان ختم

datetime 6  مئی‬‮  2023

لاہور کے سب سے بڑے اسپتال میں امراض قلب کاسامان ختم

لاہور ( این این آئی) انجیو ڈسپوزیبلز اور اسٹنٹس ختم ہونے پر لاہور میوہسپتال میں دل کے مریضوں کا علاج بند ہو گیا۔ سی ای اومیو ہسپتال کے مطابق امپورٹ بند ہونے کی وجہ سے سامان نہیں آ رہا تاہم سامان کا بندوبست کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔دل کے مریض انجیوپلاسٹی کی سہولت سے… Continue 23reading لاہور کے سب سے بڑے اسپتال میں امراض قلب کاسامان ختم

لاہور کے معروف سرکاری ہسپتال میں ٹارچر سیل کی موجودگی کا انکشاف

datetime 14  ستمبر‬‮  2021

لاہور کے معروف سرکاری ہسپتال میں ٹارچر سیل کی موجودگی کا انکشاف

لاہور (آن لائن) میوہسپتال لاہور میں ٹارچر سیل کی موجودگی کے انکشاف کے بعد ایم ایس میو ہسپتال نے نوٹس لیتے ہوئے ٹارچر سیل میں مریضوں کے لواحقین پر تشدد کرنے والے دو ملازمین کو ملازمت سے معطل کردیا ہے اور ان کے خلاف باقاعدہ انکوائری کے احکامات جاری کرتے ہوئے باقاعدہ ایک انکوائری کمیٹی… Continue 23reading لاہور کے معروف سرکاری ہسپتال میں ٹارچر سیل کی موجودگی کا انکشاف

نجکاری کے نفاذ کے بعد پہلا کارنامہ سامنے آگیا، میو ہسپتال کے گارڈ نے ضعیف مریضہ کا سرجیکل ٹاور میں آپریشن کر ڈالا

datetime 22  مئی‬‮  2021

نجکاری کے نفاذ کے بعد پہلا کارنامہ سامنے آگیا، میو ہسپتال کے گارڈ نے ضعیف مریضہ کا سرجیکل ٹاور میں آپریشن کر ڈالا

لاہور (این این آئی) میوہسپتال پر نجکاری کے نفاذ کے بعد پہلا کارنامہ سامنے آگیا ہے۔ میو ہسپتال کے گارڈ نے ضعیف مریضہ کا سرجیکل ٹاور میں آپریشن کر ڈالا۔ پرائیویٹ سکیورٹی کمپنی کے گارڈ وحید بٹ نے 80 سالہ خاتون کا آپریشن کیا۔ زیادہ خون بہنے سے مریضہ کی حالت تشویشناک ہونے سرجیکل ٹاور… Continue 23reading نجکاری کے نفاذ کے بعد پہلا کارنامہ سامنے آگیا، میو ہسپتال کے گارڈ نے ضعیف مریضہ کا سرجیکل ٹاور میں آپریشن کر ڈالا

والدہ کو ٹھیک ٹھاک حالت میں چھوڑ کر کیفے ٹیریا جانے والے بیٹے کو واپسی پروالدہ کے انتقال کی خبر سنادی گئی، میت دینے کیلئےمیو ہسپتال انتظامیہ کا5 لاکھ روپے کا مطالبہ

datetime 9  جون‬‮  2020

والدہ کو ٹھیک ٹھاک حالت میں چھوڑ کر کیفے ٹیریا جانے والے بیٹے کو واپسی پروالدہ کے انتقال کی خبر سنادی گئی، میت دینے کیلئےمیو ہسپتال انتظامیہ کا5 لاکھ روپے کا مطالبہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر ایک نوجوان کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں اس کا کہنا ہے کہ میرا نام ثاقب ہےاور اس وقت میں میو ہسپتال کے سامنے موجود ہوں۔میوہسپتال میں میری والدہ کا کچھ دیر پہلے انتقال ہوا ہے۔ہم کل چھ بجے ڈاکٹر صاحب سے پوچھ کر نکلے اور انھوں… Continue 23reading والدہ کو ٹھیک ٹھاک حالت میں چھوڑ کر کیفے ٹیریا جانے والے بیٹے کو واپسی پروالدہ کے انتقال کی خبر سنادی گئی، میت دینے کیلئےمیو ہسپتال انتظامیہ کا5 لاکھ روپے کا مطالبہ

میو ہسپتال کے کورونا وارڈ میں چوہے دوڑنے لگے، وارڈ کی حالت دیکھ کر اچھا خاصا صحتمند شخص بھی خود کوبیمار محسوس کرنے لگا ، مریضہ نے فوٹیج بنا کر حکومتی انتظامات کا پول کھول دیا

datetime 5  مئی‬‮  2020

میو ہسپتال کے کورونا وارڈ میں چوہے دوڑنے لگے، وارڈ کی حالت دیکھ کر اچھا خاصا صحتمند شخص بھی خود کوبیمار محسوس کرنے لگا ، مریضہ نے فوٹیج بنا کر حکومتی انتظامات کا پول کھول دیا

لاہور( آن لائن )میو اسپتال کے کورونا وارڈ میں چوہے دوڑنے لگے، وارڈ کی حالت دیکھ کر اچھا خاصا صحتمند شخص بھی بیمار محسوس کرتا ہے۔ مریضہ نے فوٹیج بنا کر حکومتی انتظامات کا پول کھول دیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے میو اسپتال میں کورونا کے مشتبہ مریضوں کیلیے کیے گئے حکومتی اقدامات سے پردہ… Continue 23reading میو ہسپتال کے کورونا وارڈ میں چوہے دوڑنے لگے، وارڈ کی حالت دیکھ کر اچھا خاصا صحتمند شخص بھی خود کوبیمار محسوس کرنے لگا ، مریضہ نے فوٹیج بنا کر حکومتی انتظامات کا پول کھول دیا

پاکستان کے معروف ہسپتال میں خوفناک جانور کی آمد ۔۔ بھگدڑ مچ گئی

datetime 9  جولائی  2017

پاکستان کے معروف ہسپتال میں خوفناک جانور کی آمد ۔۔ بھگدڑ مچ گئی

لاہور ( این این آئی) میو ہسپتال کی سنٹرل لیب سے دو فٹ لمبا سانپ نکل آیا جسے دیکھتے ہی لیب میں بگڈر مچ گئی، ریسکیو عملے کے پہنچنے سے پہلے ہی سانپ لیب کے ساتھ پارک میں چھپ گیا۔تفصیلات کے مطابق انتظامیہ کی جانب سے سانپ کی تصاویر اور فوٹیج بھی بنائی گئی۔ انتظامیہ… Continue 23reading پاکستان کے معروف ہسپتال میں خوفناک جانور کی آمد ۔۔ بھگدڑ مچ گئی

لاہور کے سب سے بڑے سرکاری ہسپتال کی ایمر جنسی میدان جنگ بن گئی

datetime 17  دسمبر‬‮  2016

لاہور کے سب سے بڑے سرکاری ہسپتال کی ایمر جنسی میدان جنگ بن گئی

لاہور( آئی این پی) میو ہسپتال میں مریضہ کے لواحقین اور سکیورٹی گارڈز کے درمیان جھگڑا ‘ سکیورٹی گارڈ شاہد بٹ اور رضا کار نوید رفیع زخمی‘ہنگامہ آرائی اور لڑائی جھگڑے سے ایمر جنسی میدان جنگ بنی رہی ‘ پولیس نے مریضہ کے لواحقین کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی۔تفصیلات کے مطابق میو… Continue 23reading لاہور کے سب سے بڑے سرکاری ہسپتال کی ایمر جنسی میدان جنگ بن گئی