والدہ کو ٹھیک ٹھاک حالت میں چھوڑ کر کیفے ٹیریا جانے والے بیٹے کو واپسی پروالدہ کے انتقال کی خبر سنادی گئی، میت دینے کیلئےمیو ہسپتال انتظامیہ کا5 لاکھ روپے کا مطالبہ

9  جون‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر ایک نوجوان کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں اس کا کہنا ہے کہ میرا نام ثاقب ہےاور اس وقت میں میو ہسپتال کے سامنے موجود ہوں۔میوہسپتال میں میری والدہ کا کچھ دیر پہلے انتقال ہوا ہے۔ہم کل چھ بجے ڈاکٹر صاحب سے پوچھ کر نکلے اور انھوں نے بتایا کہ آپ کی والدہ بالکل ٹھیک ہیں۔جس کے بعد ہم کیفے ٹیریا میں جا کر بیٹھ گئے۔جب والدہ کے لیے کھانا

اندر لے کر گئے تو بتایا گیا کہ آپ کی والدہ کے انتقال کو تین گھنٹے ہوچکے ہیں۔ہمارا ٹیلی فون نمبر بھی انتظامیہ کے پاس موجود ہے لیکن تین گھنٹے بعد ہمیں بتایا گیا کہ آپ کی والدہ کا انتقال ہو چکا ہے۔ان کا مزید کہنا ہے کہ ہسپتال انتظامیہ والدہ کی میت لے جانے کے لیے پانچ لاکھ روپے کا مطالبہ کر رہی ہے۔اب کل سے ہسپتال کے سامنے موجود ہیں۔اس حوالے سے ہسپتال انتظامیہ کا موقف سامنے نہیں آسکا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…