مہمند ڈیم ٹھیکے کیلئے جمع کروائی گئی پیش کش کا جائزہ لینے والی کمپنی ہی غیر قانونی نکلی، وزیر تجارت عبدالرزاق دائود کی کمپنی کو 309ارب روپے کا ٹھیکہ دلوانے کیلئے کیسے راہ ہموار کی گئی؟ دھماکہ خیز انکشافات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مہمند ڈیم کے افتتاح میں اب کچھ ہی دن باقی رہ گئے ہیں ایسے میں ڈیم کے ٹھیکے کے حوالے سے تنازعات بھی جنم لے چکے ہیں اور بولی جیتنے والی ڈیسکون کمپنی جس کا اس بولی میں چینی کمپنی گینروبا کیساتھ جوائنٹ وینچر ہے کے حوالے سے کہا جا رہا ہے… Continue 23reading مہمند ڈیم ٹھیکے کیلئے جمع کروائی گئی پیش کش کا جائزہ لینے والی کمپنی ہی غیر قانونی نکلی، وزیر تجارت عبدالرزاق دائود کی کمپنی کو 309ارب روپے کا ٹھیکہ دلوانے کیلئے کیسے راہ ہموار کی گئی؟ دھماکہ خیز انکشافات