ترکی کے تعاون سے حیرت انگیز منصوبے کا آغاز،منظوری دیدی گئی
لاہور( این این آئی ) ترکی کے تعاون سے پنجاب میں موٹربائیک ایمبولینس سروس شروع کرنے کا فیصلہ، وزیر اعلی نے موٹربائیکس خریدنے کی منظوری دیدی، وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف سے ترکی کی وزارت صحت کے وفد نے ملاقات کی۔وفد کی قیادت ڈاکٹر سلامی کیلک کر رہے تھے جبکہ ترکی کی وزارت صحت… Continue 23reading ترکی کے تعاون سے حیرت انگیز منصوبے کا آغاز،منظوری دیدی گئی