حملہ آوروں کا مولانا سمیع الحق سے قریبی تعلق تھا ،مولانا کے صاحبزادے سمیت دیگر افرادکی لاپرواہی نے بھی بڑے سوال کھڑے کردیئے، افسوسناک انکشافات
راولپنڈی (آن لائن)پولیس کے مطابق پاکستان کی ایک بڑی مذہبی شخصیت کاگھر میں اکیلے قتل ہو جانااور گھر کے باہر کوئی سکیورٹی گارڈنہ ہونا انتہائی معنی خیزہے پولیس ذرائع اس بات کی جانب بھی اشارہ کر رہے ہیں کہ حملہ آوروں کا مولانا سمیع الحق سے قریبی تعلق تھا جس سے وہ انتہائی آسانی سے… Continue 23reading حملہ آوروں کا مولانا سمیع الحق سے قریبی تعلق تھا ،مولانا کے صاحبزادے سمیت دیگر افرادکی لاپرواہی نے بھی بڑے سوال کھڑے کردیئے، افسوسناک انکشافات