موبائل کارڈز پر ٹیکس کی بحالی، حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت کی طرف سے ریونیو شارٹ فال اور بجٹ کے اہداف کو پورا کرنے کے لیے کسی نئے ٹیکس کے نفاذ کی بجائے موبائل فون کارڈ پر ٹیکسز کی بحالی کے لیے ایک متبادل فارمولہ سپریم کورٹ میں پیش کیا جائے گا۔ ایک موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزیر… Continue 23reading موبائل کارڈز پر ٹیکس کی بحالی، حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا