ملکی قرضے اتارنے کے لیے ملائیشیائی عوام کا جذبہ،1 ہفتے میں 90 لاکھ ڈالر کی رقم جمع کرادی
کوالالمپور (مانیٹرنگ ڈیسک) ملیشیا کی حکومت نے ملکی قرضوں کی ادائیگی کے لیے قائم کردہ ” امید فنڈ” میں عوام نے 1 ہفتے کے دوران 9 ملین ڈالر کی رقوم جمع کروادی ۔ محکمہ اقتصادیات کے مطابق ،”امید فنڈ” کے قیام کے پہلے روز عوام نے 1.76 ملین ڈالر کی رقم جمع کروائی تھی۔ واضح… Continue 23reading ملکی قرضے اتارنے کے لیے ملائیشیائی عوام کا جذبہ،1 ہفتے میں 90 لاکھ ڈالر کی رقم جمع کرادی