اپوزیشن اتحاد میں پھوٹ پڑ گئی،مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کا مولانا فضل الرحمان کو بڑا سرپرائز، حیرت انگیز فیصلہ
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)اور پاکستان پیپلزپارٹی نے مذہبی معاملات پر جمعیت علمائے اسلام(ف) کے احتجاج میں شرکت نہ کر نے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت ملک میں ناموس رسالت کا کوئی مسئلہ نہیں ہے،ناموس رسالت کا معاملہ کسی سیاست کا محتاج نہیں،پوری قوم اس پر متفق… Continue 23reading اپوزیشن اتحاد میں پھوٹ پڑ گئی،مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کا مولانا فضل الرحمان کو بڑا سرپرائز، حیرت انگیز فیصلہ